the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترووننتپورم، 04 جون (یو این آئی) کیرالا کے وزیرخزانہ کے این بالگوپال نے جمعہ کے روز اسمبلی میں پیش ترمیمی بجٹ 2021-22 میں 20 ہزار کروڑ روپیے کے دوسرے کووڈ پیکج کا اعلان کیا۔

مسٹر بالگوپال نے وزیراعلیٰ پی وجین کی قیادت والی حکومت کی دوسری مدت کار کا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس



پیکج میں 2800 کروڑ روپیے ہیلتھ سیکٹر میں ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیکج میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران اپنا روزگار کھو دینے والے لوگوں کی مالی مدد کے لیے 8900 کروڑ روپیے اور مالی بحران سے نمٹنے کے لیے دیے گئے قرضوں پر سود سبسڈی کے لیے 8300 کروڑ روپیے شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.