the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے آج کہا کہ پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کے ذریعہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت سے پوچھے گئے پانچ سوالات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ہے آپ کے



سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن نجے سنگھ نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسٹر کیجریوال نے اپنے آپ کو محب وطن اور قوم پرست کہنے والی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے صرف پانچ سوالات پوچھے ہیں اور یہ سوالات اصولوں، اقدار سے متعلق ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.