the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ درج کردہ دہلی ایکسائز پالیسی گھپلے سے متعلق ایک معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں 8 اگست



تک توسیع کر دی خصوصی جج کاویری باویجا نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جیل میں بند مسٹر کیجریوال کی عدالتی حراست میں توسیع کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے درج ایک اور منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلیٰ کی حراست میں 31 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.