the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے جمعہ کو کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ضمانت دے کر سپریم کورٹ نے ملک کے عوام کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہندوستان میں کوئی بھی انسان آئین سے بالاتر نہیں ہے آپ کے



سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا 'مسٹر کیجریوال کو کسی غلط کام یا بدعنوانی کے الزام میں گرفتار نہیں کیا گیا تھا بی جے پی ہم سے الیکشن نہیں جیت سکی، اس لیے مسٹر کیجریوال کو ہماری پارٹی کو توڑنے کے لیے گرفتار کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.