the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) مبینہ شراب گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے ملزم دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی 2 جون کو تہاڑ جیل انتظامیہ کے سامنے خودسپردگی سے بچنے کی آخری کوشش ہفتہ کو ناکام ثابت ہوئی۔
خصوصی عدالت نے طبی بنیادوں پر وزیر اعلیٰ کی سات دن کے لیے عبوری ضمانت سات دن کی توسیع کی درخواست پر 5 جون تک فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ راؤز ایونیو میں واقع



انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) کے معاملات سے متعلق کا ویری باویجا کی خصوصی عدالت نے متعلقہ فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد کہا کہ وہ عبوری ضمانت پر اپنا فیصلہ 5 جون کو سنائے گی۔ خصوصی عدالت نے آج اپنا فیصلہ سنانے کے لیے مسٹر کیجریوال کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا۔ ان کی با قاعدہ ضمانت کی درخواست پر عدالت نے کہا کہ اس کی اگلی سماعت 7 جون کو ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.