: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے قومی کنونر اروند کیجریوال نے پارلیمنٹ میں دلت مسیحا ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے تضحیک آمیز تبصرے پر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور آندھرا پردیش کے وزیر
اعلی چندرا بابو نائیڈو کو خط لکھا ہے مسٹر کمار اور مسٹر نائیڈو کو جمعرات کو لکھے گئے خط میں مسٹر کیجریوال نے کہا ہے کہ میں آپ کو یہ خط ایک بہت اہم موضوع پر لکھ رہا ہوں، جس کا تعلق نہ صرف ہمارے آئین سے ہے بلکہ بابا صاحب امبیڈکر کی ساکھ سے بھی ہے۔