: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 جنوری ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر طلباء کو میٹرو میں 50 فیصد چھوٹ دینے
کی درخواست کی ہے مسٹر کیجریوال نے آج مسٹر مودی کو ایک خط لکھا "میں یہ خط دہلی کے اسکول اور کالج کے طلباء سے متعلق ایک اہم معاملے کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانے کے لیے لکھ رہا ہوں۔