the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،8 جون (یواین آئی)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے بخار اور گلے میں تکلیف کے پیش نظر خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے اور منگل کو وہ کورونا کی جانچ کرائیں گے۔
عام آدمی پارٹی کے ترجمان اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے پیر کو ٹویٹ کرکے اس کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہلی کے وزیراعلی بھائی اروند کیجریوال کو کل دوپہر سے بخار اور گلے میں درد کی شکایت ہے۔انہوں نے ڈاکٹروں کی صلاح پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے۔نوجون کو ان کا کورونا ٹیسٹ ہوگا۔خدا سے دعا ہے انہیں جلد ٹھیک



کرے۔‘‘
پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کو پریس کانفرنس کے بعد مسٹر کیجریوال کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اوراس کے بعد انہوں نے خود سب سے الگ تھلگ کرلیا۔وزیراعلی کے آج کے سبھی پروگرام منسوخ کردئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ دارالحکومت میں کورونا وائرس معاملوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔دہلی میں کل تک کورونا کے تقریباً 29 ہزار معاملے آچکے ہیں ان میں سے 10999 کورونا مریض ابھی تک ٹھیک ہوچکے ہیں۔وہیں 17,125 فعال مریض ابھی بھی علاج کرارہے ہیں۔یہاں مرنے والوں کی تعداد 812 تک پہنچ چکی ہے۔دہلی میں کورونا ہاٹ اسپاٹ کی تعداد بھی بڑھکر 186 ہوچکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.