the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 جنوری (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ عام آدمی پارٹی (آپ) کیجریوال حکومت کے اسکول اور اسپتال کے ماڈل پر الیکشن لڑے گی۔
مسٹر سسودیا نے پانچ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد ٹویٹ کیا ’’پنجاب، گوا، اتراکھنڈ اور یوپی انتخابات کے لیے میں عام آدمی پارٹی کے تمام کارکنوں سے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ دہلی کے بعد عام آدمی پارٹی اب ان تین ریاستوں میں بھی اروند کیجریوال کے اسکول اور اسپتال کے ماڈل پر الیکشن لڑے گی‘‘۔ انہوں نے کہا کہ 14 فروری کا



دن ہوگا، جھاڑو انتخابی نشان ہوگا۔
آپ سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات آپ کے بچوں اور خاندان کا مستقبل بدل دیں گے۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا ’’انتخابات کے مہاپرو کا اعلان ہو گیا ہے۔ یہ انتخاب آپ کے بچوں اور خاندان کا مستقبل بدل دے گا۔ آئیے جھاڑو کو ووٹ دیں‘‘۔
انہوں نے کہا ’’یوپی کے لوگوں کے پاس دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گارنٹی ہے۔ مفت بجلی، مفت تعلیم، مفت علاج۔ ہر بے روزگار کو 5 ہزار/ماہ۔ ہر خاتون کو 1000/ماہ۔ اس بار آپ کی حکومت۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.