: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی 'بی-ٹیم' قرار دیتے ہوئے کانگریس نے کہا کہ جس دن پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال بی جے پی کے مفاد میں ووٹوں کی
تقسیم کا کام بند کردیں گے اسی دن جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس ترجمان الکا لامبا نے کہا کہ پورے ملک میں اے اے پی اور بی جے پی کے درمیان ملا جلا کھیل چل رہا ہے۔