: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سماج وادی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا مسٹر کیجریوال نے ایک ٹویٹ میں کہا، ’’اتر
پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی لیڈر ملائم سنگھ یادو جی کے انتقال کی افسوسناک خبرملی خدا مرحوم کو اپنے قدموں میں جگہ دے اور ان کے تمام چاہنے والوں اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دیں۔