چندی گڑھ/15نومبر(ایجنسی) دارالحکومت میں آلودگی کے جان لیوا سطح تک پہنچنے کے بعد نیشنل گرین ٹربیونل (این جی ٹی)سے کئی بار سخت سرزنش کے بعد دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر سے ملاقات کی۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">ملاقات کے بعد انہوں نے کہا دونوں کے درمیان ملاقات مثبت رہی اور مل کراقدامات کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
مسٹر کیجریوال نے مسٹر کھٹر کے ساتھ ملاقات کر کے دہلی میں آلودگی کی سطح کے تشویشناک حد تک پہنچنے کے مسئلے پر بات چیت کی۔