: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے جمعہ کو جمنا کے پانی میں زہر کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے سامنے جواب دیا الیکشن کمیشن نے کہا کہ کمیشن نے آج بہت
ہی مختصر نوٹس پر اے اے پی لیڈر مسٹر کیجریوال کو تحمل سے سنا اور ان کا جواب حاصل کیا کمیشن کے تمام اراکین نے ذاتی حملوں اور جارحانہ حربوں سے متاثر ہوئے بغیر جواب کا تفصیلی جائزہ لینے اور میرٹ پر فیصلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔