the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) دہلی کے وزیر داخلہ کیلاش گہلوت نے عوام کو آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ایک جدید آزادی پسند جنگجوہیں یہاں چھترسال اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب



میں پرچم کشائی کے بعد مسٹر گہلوت نے کہا، 'مسٹر کیجریوال ایک جدید آزادی پسند ہیں  یہ ہم سب کے لیے سوچنے کی بات ہے کہ کیا ہمیں 77 سال قبل آزادی اس لیے ملی تھی کہ ایک دن ایک منتخب وزیر اعلیٰ کو بغیر کسی جرم اور ثبوت کے جیل میں ڈال دیا جائے گا؟ بالکل نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.