the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) نے کیجریوال حکومت کی گھروں تک شراب پہنچانے کے منصوبے کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کی مستقبل میں تیسری لہر سے نمٹنے کی تیاری کرنے کے بجائے حکومت موبائل ایپ کے ذریعے شراب پہنچانے میں زیادہ دلچسپی لے رہی ہے۔
جے ڈی یو کے ترجمان ستیہ پرکاش مشرا نے آج ایک بیان جاری کرکے کہا کہ دہلی حکومت کو سب سے پہلے کورونا کے سبب لاک ڈاؤن میں عوام کو راشن، روزگار جانے کے سبب اور مالی تنگی جیسے مسائل کو پہلے دور



کرنا چاہیے تھا نہ کہ شراب کی ہوم ڈلیوری کیسے ہو‘ اس بات کی فکر کرنا چاہیے تھی۔ کورونا کی دوسری لہر میں جس طرح دہلی کے عوام کو آکسیجن بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ آکسیجن کے لیے در در بھٹکنا پڑا اور کئی جانیں اس کی کمی کے سبب چلی گئیں۔ اتنا ہی نہیں ریمڈیسیور انجیکشن سمیت دیگر دوائیں اور اسپتال میں بیڈ کے لیے جس مصیبت سے گذرنا پڑا‘ اس کا خیال کرتے ہوئے مستقبل میں تیسری لہر سے نمٹنے کی تیاری کرنے کے بجائے کیجریوال حکومت موبائل ایپ کے ذریعے شراب پہنچانے میں زیادہ دلچسپی لے رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.