: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) کیجریوال حکومت نے چھٹھ کے تہوار کی تیاریاں زوروشور سے شروع کر دی ہیں وزیر محصولات آتشی نے اس سلسلے میں تمام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ
چھٹھ کی تیاریوں میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے وزیر ریونیو نے افسروں کو آخری لمحات کی گھبراہٹ سے بچنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ چھٹھ کے تہوار کی تمام ضروری تیاریاں ابھی سے شروع کر دی جائیں تاکہ عقیدت مندوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔