: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے حکم پر وزیر سوربھ بھاردواج نے ہفتہ کو کورونا جنگجو ستیندر ہنس کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے
انہیں اکی کروڑ روپے کا چیک دیا محترمہ ہنس ڈیوٹی کے دوران کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئی تھیں دہلی حکومت نے انکے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کی اعزازی رقم کا چیک حوالے کیا۔