: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو کہا کہ دہلی میں وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا 'آپریشن لوٹس' ناکام بنا دیا ہے اور اب ریاستی حکومت کو کوئی خطرہ
نہیں ہے اے اے پی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ایم ایل اے کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا، 'تمام ایم ایل ایز نے متفقہ طور پر کہا ہے کہ ہم اپنی آخری سانس تک اروند کیجریوال کے ساتھ ہیں۔