: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعہ کو سات کھلاڑیوں کو جنہوں نے دولت مشترکہ کھیلوں میں تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے، کو ترغیبی چیک
دے کر نوازا مسٹر کیجریوال نے یہاں ایک تقریب میں تمغہ جیتنے والوں روی داہیا، پنکی، نونیت سنگھ، تلیکا مان، تیجسونی شنکر، پوجا گہلوت اور روہت ٹوکس میں 2.60 کروڑ روپے کا ترغیبی چیک تقسیم کیا۔