: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو ان معذوروں کو ریاستی ایوارڈ سے نوازا جنہوں نے معذوری کے باوجود مختلف شعبوں میں
شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں یہاں ایک پروگرام میں مسٹر کیجریوال نے مختلف شعبوں میں قابل ستائش کام کرنے والے 11 معذوروں اور چار اولمپک کھلاڑیوں کو ریاستی اعزازات سے نوازا۔