the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے) کے سابق صدر ڈاکٹر کے کے اگروال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا مسٹر اروند کیجریوال نے منگل کے روز ٹویٹ کرکے کہا کہ ڈاکٹر کے کے اگروال کا انتقال ملک کے لئے بڑا'جھٹکا' ہے انہوں نے کہا کہ"ڈاکٹر کے کے اگروال کا انتقال پورے ملک کے لئے جھٹکا ہے۔ انہوں نے



اپنی زندگی بھر، عام لوگوں خصوصا غریبوں، پسماندہ اور محروم طبقوں کے صحت کے حقوق کے لئے کام کیا۔ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ بھگوان کی روح کو شانتی دے"۔
قابل ذکر ہے کہ 2005 میں بی سی رائے ایوارڈ اور 2010 میں پدم شری ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر کے کے اگروال کا کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) میں 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.