نئی دہلی،8 مئی(یواین آئی)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو مہاراشٹر میں مال گاڑی کی زد میں آنےسے 16 مزدوروں کی موت پر گہرے دکھ کا
اظہار کیا۔
مسٹر کیجریوال نے ٹویٹ کیا،’’اورنگ آباد حادثہ بہت تکلیف دہ ہے۔
کورونا اور لاک ڈاؤن سے غریب سب سے زیادہ متاثر ہوئےہیں۔