the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 17 اپریل (یواین آئی) دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے دہلی میں تیزی سے بڑھتے معاملے کے پیش نظر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ شب وروز محنت کرکے زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کا انتظام کررہے ہیں، تاکہ کورونا سے ایک قدم آگے رہیں۔
مسٹر کیجریوال نے آج یہاں صحافیوں سے کہا کہ دہلی میں اگلے دوسے چار دنوں کے اندرتقریباً چھ ہزاربیڈ مزید بڑھادیئے جائیں گے، کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کے سبب دہلی میں آکسیجن، ریمڈیسور کی کمی ہوتی جارہی



ہے۔
افسران کو ہدات دی گئی ہے کہ ریمڈسور کی ذخیرہ اندوزی اوربلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ صلاحیت سے زیادہ سیمپل اٹھانے اور24 گھنٹے میں رپورٹ نہ دینے والے لیبز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ساتھ ہی کورونا ایپ پر غلط معلومات دینے اور دستیاب ہونے کے باوجود بستر نہ دینے والے اسپتالوں کے خلاف بھی اب سخت کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اگرکورونا کی صورت حال مزید سنگین ہوتی ہے، تو دہلی والوں کی حفاظت اورزندگی بچانے کے لئے ہم اوربھی سخت قدم اٹھائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.