: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال مبینہ دہلی ایکسائز پالیسی گھپلہ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے عام آدمی پارٹی نے
کہا کہ ایجنسی کو بار بار سمن جاری کرنے کے بجائے عدالتی حکم کا انتظار کرنا چاہیے اے اے پی نے کہا کہ معاملہ عدالت میں چل رہا ہے، اس لیے ایجنسی کو بار بار وزیراعلی کو سمن بھیجنے کے بجائے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے ذرائع کے مطابق اس کیس کی اگلی سماعت 16 مارچ کو ہوگی۔