: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو پنجاب کا انچارج بنانے پر عام آدمی پارٹی
(آپ) اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ نے مسٹر سود یا کو پنجاب کا انچارج بنایا اور وہاں بھی لوٹ مار کرنے کے لیے عہدیداروں کو تعینات کیا۔