the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) ایکسائز پالیسی 2021-22 (جسے تنازعہ کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا) کے مبینہ گھوٹالے کے ملزم دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے دیے گئے گرفتاری کے نوٹس پر خصوصی عدالت کے حکم



کے ساتھ ساتھ گرفتاری کو جواز فراہم کرنے والے ریمارکس کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے ملزم مسٹر کیجریوال، جو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے مقدمے میں مارچ سے تہاڑ جیل میں عدالتی حراست میں بند تھے، کو سی بی آئی نے 26 جون کو باضابطہ طور پر گرفتار کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.