: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،25 اکتوبر(ذڑائع) دہلی کے سابق وزیراعلی اروند کیجروال پر وکاس پوری میں پد یاترا کے دوران حملہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ عاپ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بی جے پی نے کرایا ہے۔
ساتھ ہی پولیس پر بھی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس نے بی جے پی کے غنڈوں کو نہیں روکا۔ریاستی بی جے پی نے وکاسپوری میں سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال پر حملہ ہونے کے عاپ کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔