: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ حکومت دہلی کے دو کروڑ لوگوں کے ساتھ سردیوں کے موسم میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے تیار ہے اور پچھلے سال کی طرح اس بار بھی پرالی گلانے
کے لئے مفت بائیو ڈی کمپوزر محلول کا اسپرے کیا جائے گا مسٹر کیجریوال نے آلودگی سے نمٹنے کے لیے 15 نکاتی سرمائی ایکشن پلان کا اعلان کیا انہوں نے کہاکہ ’’سردی آنے والی ہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ سردیوں میں دہلی میں آلودگی بڑھ جاتی ہے۔