: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت پر دہلی کی جاٹ برادری کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار وعدوں کے باوجود جاٹ برادری کو مرکز کی او بی سی فہرست
میں شامل نہیں کیا گیا ہے، جس سے انہیں تعلیم اور نوکریوں میں فوائد نہیں مل رہے ہیں مسٹر کیجریوال نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ دہلی کی جاٹ برادری دہلی کے اندر او بی سی کے تحت آتی ہے لیکن مرکزکی فہرست میں یہ او بی سی کے تحت نہیں آتی ہے۔