the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت کو تنقید نشانہ بناتے ہوئے نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مسٹر کیجریوال نے پیر کو کہا سال 2015 کا یہ واقعہ ہے۔ مودی حکومت 2015 سے مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔ لوگوں پر طرح طرح کا دباؤ ڈالا جاتا



ہے اور ان سے کہا جاتا ہے کہ وہ میرے خلاف بیان دیں۔ بہت سے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ مسٹر کیجریوال نے کہا کہ ملک کے لیے کام کرنے کی بجائے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے مخالفین کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لیے 24 گھنٹے سازشیں کرتے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آپ کے لیڈروں نے یہ بھی الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے لیڈر عام آدمی پارٹی کی مقبولیت اور توسیع سے خوفزدہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.