: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 05 مارچ (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو کہا کہ وہ سات دنوں کے اندر تمام علاقوں کی خامیوں کو دور کرنے کے لئے چیف سکریٹری کو حکم دیتے
ہیں مسٹر کیجریوال نے آج 'ایکس' پر لکھا، "میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہماری خامیاں بتائیں اس سے قبل آپ نے کراڑی اور براڑی کی خامیوں کو بھی اجاگرکیا تھا میں ابھی چیف سیکرٹری کو حکم دے رہا ہوں کہ وہ سات دن کے اندر ان تمام علاقوں کی ان سبھی خامیوں کو دور کرے۔