the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 3 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر را و جمعرات 4 مئی کو قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے نو تعمیر شدہ دفتر کا افتتاح انجام دیں
گے۔
دیلی کے وسنت



وہار میں 20,000 مربع فیٹ پر یہ دفتر پھیلا ہوا ہے جو عصر کی سہولیات سے لیس ہے۔ وزیر عمارات و شوارع و بیمولا پر شانت ریڈی، رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار نے گذشتہ روز اس عمارت کا معائنہ کیا تھا اور افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.