the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 9 اکتوبر (پی ٹی آئی) اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پیر کو امید ظاہر کی کہ کے چندر شیکھر راؤ ایک بار پھر تلنگانہ میں چیف منسٹر بنیں گے، اور 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد وہ جیت کی ہیٹ ٹرک بنائیں گے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ان کی اے آئی ایم آئی



ایم پہلی بار راجستھان میں انتخابات میں حصہ لے گی۔
’ہمیں امید ہے کہ انشاء اللہ ، کے سی آر دوبارہ تلنگانہ کے چیف منسٹر بنیں گے۔ ہماری پارٹی کے ایم ایل ایز بھی کامیاب ہوں گے جس حلقے سے بھی وہ مقابلہ کریں گے، انہوں نے کہا، تلنگانہ میں ترقی نظر آرہی ہے۔
حیدرآباد لوک سبھا ایم پی نے کہا کہ ان کی پارٹی راجستھان میں پہلے ہی تین امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے اور جلد ہی تلنگانہ میں امیدواروں کا اعلان کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.