حیدرآباد، 13 ڈسمبر (ذرائع) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ منگل کو چنئی میں تمل ناڈو کے اپنے ہم منصب ایم کے اسٹالن سے ملاقات کریں گے۔
ان کی الورپیٹ میں اسٹالن کی
رہائش گاہ پر تقریباً 4-5 بجے ملاقات متوقع ہے تاکہ ہم خیال سیاسی جماعتوں کے اتحاد، ریاستوں کے مسائل میں مرکز کی مداخلت اور اس سلسلے میں کسانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔