حیدرآباد، 8 جنوری (ذرائع) بی آر ایس سپریمو اور تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اتوار کو اجمیر درگاہ میں سالانہ عرس کی تقریبات کے لیے چادر
بھیجی۔
سابق وزیر داخلہ محمود علی، اور انکے فرزند اور دیگر مسلم مذہبی رہنما موجود تھے۔ بی آر ایس پارٹی کی سیکولر روایت کو جاری رکھتے ہوئے ہر سال اجمیر کو چادر بھیجی جاتی ہے۔