حیدرآباد،12 دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکھر راو نے دوسرے دن بھی دہلی کے دورہ میں مصروف دیکھے گئے ۔
جہاں انہوں نے مرکزی وزیر
شہری ترقی و ہوا بازی ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات کی۔
وزیراعلی نے مرکزی وزیر سے ریاست کے 6 اضلاع میں ایرپورٹ کے قیام کو منظوری دینے کی درخواست کی۔