the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،17 مارچ(ذرائع) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے۔ چندر شیکھر راؤ نے ایک بار پھر دہرایا کہ مفت بجلی دینے کا سہرا مرحوم سی ایم وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو جاتا ہے- انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کو مفت بجلی کو لیکر خود کو تشہیر کرنے کی عادت نہی ںہے-
انہوں نے بتایا کہ اس وقت میں ریاست کے لوگوں کو بہتر اور مناسب بجلی دی جارہی ہے- کورونا وائرس کو لیکر مرکزی حکومت



کی گائیڈلائنس پر عمل کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے سی ایم نے کہا کہ ہاسپٹلوں میں سبھی طرح کی ضروری سہولیات مہیا کرائی گئی ہے اور کورونا کی روک تھام کے لیے ہر ممکن کاروائی کی جارہی ہے-
بدھ کے روز  اسمبلی بجٹ اجلاس کے تحت کے سی آر نے کہا کہ پرانے سیکرٹریٹ کی جگہ پر عبادت گاہوں کو پھر سے بنایا جائے گا- ایک سوال کے جواب میں کے سی آر نے کہا کہ 39.36 لاکھ لوگوں کو پینشن دیا جارہا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.