: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/17جنوری(ایجنسی) وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے گن پارک پر تلنگانہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت دی، وزیراعلی جمعرات کو صبح شہد سپوت گن پارک کے
پاس آئے، کے سی آر کے ساتھ وزیرداخلہ محمد محمود علی ، ٹی آر ایس کے رہنما اور ایم ایل سی نے بھی شہیدوں کو خراج پیش کیا، اسکے بعد سبھی رہنما اسمبلی کے لیے روانہ ہوئے.