the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 22 جولائی (اعتماد) قائد حزب اختلاف اور بی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کے منگل سے شروع ہونے والے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے آئندہ بجٹ اجلاس میں شرکت کرنے کا امکان ہے۔
گزشتہ سال دسمبر میں انتخابی دھچکے کے بعد چیف منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب وہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ یاد دلادیں کہ چندر شیکھر راؤ نے کولہے کی سرجری کروائی تھی اور اس سال



فروری میں منعقدہ پچھلے سیشن میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔
بی آر ایس ذرائع نے بتایا کہ وہ منگل کو دوپہر ایک بجے تلنگانہ بھون میں منعقد ہونے والے بی آر ایس قانون ساز پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور پارٹی ایم ایل ایز کے ساتھ اسمبلی میں اپنائی جانے والی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
تاہم، سینئر بی آر ایس لیڈر اور سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے سابق چیف منسٹر کی اسمبلی میں حاضری کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.