: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28 نومبر(اعتماد) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے۔ چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے کہا کہ ایسا شہر بن گیا ہے جہاں ملک کے ہر کسی ریاست کے لوگ یہاں آکر بسنا چاہتا ہے- انہوں نے کہا لوگوں کو اس بار گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے ایک بار ضرور
سوچنا چاہیئے، جی ایچ ایم سی انتخابی مہم کے تحت ایل بی نگر اسٹیڈیم میں ٹی آر ایس کے جلسہ عام کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مستقبل کے لیے رہنما کی منصوبوں پر فیصلہ لینا چاہیئے اور تبھی جمہوری نظام بحال ہوگا- انہوں نے کہا کہ ہم نے طویل جدوجہد کے بعد تلنگانہ حاصل کیا ہے-