: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 4 جون (ذرائع) بی آر ایس کے صدر اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے منگل کو تلگو دیشم پارٹی کے صدر این چندرابابو نائیڈو اور جناسینا کے سربراہ پون کلیان کو مبارکباد دی جنہوں نے آندھرا پردیش میں اسمبلی انتخابات میں زبردست
کامیابی حاصل کی۔ آندھرا پردیش میں ٹی ڈی پی-جناسینا-بی جے پی اتحاد اقتدار سنبھالنے والا ہے۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے بھی چندرا بابو نائیڈو اور پون کلیان کو اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کرنے پر اپنی خواہشات کا اظہار کیا۔