the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد ، 15 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ ( کے سی آر) نے جمعہ کو پر گنتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے ذریعے ریاست میں نونئے میڈیکل کالجوں کا افتتاح کیا۔
ریاست کے کاماریڈی، کریم نگر ، کھم، جے شنکر بھوپال پلی، کو مارم



بھیم آصف آباد، نرمل، راجناسر سیلا، و قار آباد اور جنگم اضلاع میں جے کومارم ، میڈیکل کالج قائم کیے گئے ہیں۔
اس موقع پر وزیر صحت ہریش راؤ، چیف سکریٹری شائقی کماری کے ساتھ کئی اراکین اسمبلی، قانون ساز کونسل کے ارکان، ارکان پارلیمنٹ اور محکمہ صحت کے افسران موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.