حیدرآباد/23مئی(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کو مبارکبادی ہے، کے سی آر نے انہیں آندھرا پردیش میں وائی ایس آر سی پی کی
زبردست جیت کے لیے مبارکباد دی ہے-
کے سی آر نے جمعرات کو وائی ایس جگن کو فون کرکے مبارکبادی، کے سی آر نے کہا، زبردست جیت کے لیے مبارکباد، دونوں ریاستوں کے درمیان تعلقات مضبوط ہونگے-خصوصی درجہ حاصل ہوگا-