حیدرآباد، 10 فروری (ذرائع) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کو اسمبلی میں اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔
چندر شیکھر راؤ نے ایوان میں کہا، ’’ایوان
میں موجود تمام ارکان کی جانب سے، میں آپ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
کانگریس، اے آئی ایم آئی ایم، بی جے پی اور بی آر ایس کے ارکان نے بھی اسپیکر کو ان کی 74 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔