the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد6ستمبر(ایجنسی)تلنگانہ اسمبلی کی تحلیل کے بعد ٹی آرایس سربراہ و وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے اپنی پارٹی کے امیدواروں کی کے ناموں کا اعلان کردیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے 105اسمبلی حلقوں کے امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا۔ میڑچل ، ملکاجگری،چپہ ڈنڈی،وقارآباد،ورنگل ایسٹ کے امیدواروں کا بعد ازاں اعلان کیا



جائے گا۔انہوں نے ان پانچ کے ماسوا دیگر تمام موجودہ ارکان اسمبلی کو ہی پارٹی ٹکٹ دیا ہے۔

دو موجودہ ارکان اسمبلی کو ٹکٹ سے محروم کیا گیا۔ان دو حلقوں سے دوسرے امیدوار ٹھہرائے جائیں گے۔پداپلی لوک سبھا حلقہ کی نمائندگی کرنے والے بلکا سمن کو چینور حلقہ سے امیدوار بنایاگیا ہے اور اندول اسمبلی حلقہ سے سی کرانتی امیدوار بنائے گئے ہیں۔2014میں چینور سے اودیلو اور اندول سے بابو موہن کو ٹکٹ دیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.