: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،21 جنوری(ذرائع) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے جمعرات کو اقتصادی طور پر کمزور زمرے (ای ڈبلیو ایس) کے لئے دس فیصدی ریزرویشن کا اعلان کیا۔ یہ ریزرویشن ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے بھی ملے گا- کے سی آر نے بتیا کہ اس بارے میں دو تین دنوں کے اندر اعلی
سطحی میٹنگ ہونی ہے- جس میں ریزرویشن کو لیکر اہم فیصلہ لیا جائے گا-
مسلمانوں کے لئے ٪12 ریزرویشن کا کیا ہوگا؟
بتادیں کہ اس سے پہلے کے سی آر نے مسلمانوں کو 12 فیصدی ریزرویشن کا وعدہ کیا تھا، حالانکہ سپریم کورٹ کے حکم کی وجہ سے اسے لاگو نہیں کیا جاسکا-