حیدرآباد24مئی(یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا27مئی کو کیرل میں نیشنل ویمن لیجسلیچر کانفرنس سے
خطاب کریں گی۔
ان کا موضوع”فیصلہ ساز اداروں میں خواتین کی کم نمائندگی“ہوگا۔
کیرل قانون ساز اسمبلی کی جانب سے اس کی میزبانی کی جائے گی۔