: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد22اگست(یواین آئی)دہلی شراب اسکام معاملہ میں دہلی کی تہاڑجیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتاکی صحت ایک مرتبہ پھر خراب
ہوگئی جس کے بعد ان کو ایمس لے جایاگیا ایمس کے ڈاکٹرس نے ان کے طبی معائنے کئے وہ وبائی بخار سے متاثر ہیں تہاڑجیل کے حکام نے ڈاکٹرس کی سفارش پر کویتا کے طبی معائنے کروائے۔