: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 20 اگست (یو این آئی) دہلی شراب معاملہ کی ملزم بی آرایس کی رکن کو نسل کو بتا کو ایک مرتبہ پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ سپریم کورٹ نے ان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کر دی۔ سی بی آئی حکام نے
کو بیتا کی ضمانت کی درخواست کا جواب داخل کیا جبکہ اس معاملہ میں منی لانڈ نگ کی جانچ کرنے والی ای ڈی کو جمعہ سے پہلے جواب داخل کرنے 23 اگست تک کا وقت دیا گیا۔ دیا واضح کیا گیا ہے کہ درخواست ضمانت کی سماعت آئندہ منگل کو ہو گی۔