چندی گڑھ/9فروری(ایجنسی) بی جے پی سابق رکن پارلیمان ونو کھننہ کی بیوی kavita-khanna کویتا کھننہ نے جمعہ کو آنے والے لوک سبھا انتخابات میں گرداس پور سے انتخاب لڑنے کی خواہش ظاہر کی، اس سیٹ سے انکے شوہر ونود کھننہ چار بار
رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے-
کویتا نے کہا، کافی سونچ کے بعد مجھے لگا کہ گرداس پور کے لوگ اپنا ایم پی چاہتے ہیں اور میں انہیں ناراض نہیں کرنا چاہتی ہوں، حالانکہ انہوں نے کہا گرداس پور سیٹ سے امیدوار کا حتمی فیصلہ بی جے پی لے گی.